1 نومبر، 2012، 11:33 AM

اسپیکر علی لاریجانی

پارلیمنٹ کےاسپیکرنے مہر خبررساں ایجنسی کے اطاق کا مشاہدہ کیا

پارلیمنٹ کےاسپیکرنے مہر خبررساں ایجنسی کے اطاق کا مشاہدہ کیا

مہر نیوز/ 1 نومبر/ 2012ء: پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے مطبوعات اور خبررساں ایجنسیوں کی انیسویں نمائشگاہ میں مہرخبررساں ایجنسی کے اطاق کا مشاہدہ کیا۔

مہرخبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے مطبوعات اور خبررساں ایجنسیوں کی انیسویں نمائشگاہ میں مہرخبررساں ایجنسی کے اطاق کا مشاہدہ کیا۔ وزیر ارشاد وثقافت اسلامی سید محمد حسینی  بھی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے ہمراہ ہیں۔ گذشتہ 4 دنوں میں پارلیمنٹ کے اکثر نمائندے مطبوعات اور خبررساں ایجنسیوں کی انیسویں نمائشگاہ کا دورہ کرچکے ہیں۔  

News ID 1733825

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha